Find potent Beauty Tips and Totkay in Urdu to elevate your Ghar Ki Safai Karne Ka Tarika regimen. Uncover a wealth of invaluable insights, natural remedies, wellness advice, herbal solutions, and easy home remedies tailored for Ghar Ki Safai Karne Ka Tarika enthusiasts. Immerse yourself in our extensive collection of Beauty Tips and Totkay, meticulously curated to safeguard and enhance your Ghar Ki Safai Karne Ka Tarika experience. At Gharelo Tips and Totkay, we're dedicated to providing you with informative and highly effective tips that cater to your specific needs.
بڑی عید میں کچھ ہی دن باقی ہیں اور گھر کی صفائی کرنی ہے۔۔ تو آزمائیں چند ایسی خاص ٹپس جن سے ہو جائے صفائی کا عمل آسان اور تیزبڑی عید کی آمد آمد ہے اور اس عید تو گھر پر مہمان بھی خوب آئیں گے ایسے میں گھر گندا چھوڑ دینا ممکن نہیں، اب کریں گھر کے پنکھوں، دیواروں اور قالین وغیرہ کی صفائی ہماری بتائی ہوئی ٹپس سے جو بنائیں آپ کا کام آسان۔• گھر کی صفائی کی چند ٹپس• پنکھا صاف کرنے کے لئےایک بالٹی گرم پانی لیں اس میں چار چمچ ہائیڈروآکسائیڈ (بازار میں آسانی سے دستیاب ہے) شامل کریں، پھر اس میں ایک تولیے کو 5 منٹ کے لئے ڈبو دیں، اس کے بعد کپڑے دھونے والا سرف اس پانی میں مکس کریں، اب ان تولیوں کو پنکھے کے پروں پر رگڑیں 5 منٹ تک ساری پنکھڑیوں پر رگڑیں، پھر صاف کپڑے سے پنکھے کو صاف کر لیں، لیجیئے ہوگئے آپ کے گندے سے گندے پنکھے باآسانی صاف۔• دیواروں کی صفائی کے لئے دیواروں کی صفائی کے لئے ایک صاف کپڑے کو ٹھنڈے پانی میں بھگو کر اچھی طرح نچوڑ لیں پھر اس پر سہاگہ (بورکس) چھڑک کر دیواروں اور دروازوں کے دھبوں پر رگڑیں، داغ دھبے فوری صاف ہو جائیں گے۔ • جالے صاف کرنے کے لئےایک کپڑے کو نیم گرم پانی میں ڈبوئیں اور اس میں ہلکا سا ڈٹرجنٹ ڈال کر مکس کریں، اب اس کپڑے سے ایک مرتبہ جالے صاف کریں، پھر ایک بالٹی میں پانی ڈالیں اور ساتھ ہی کالا تیل ڈال کر ہلائیں، اس میں کپڑا ڈبوئیں اور دیواروں کے کونے صاف کرلیں، ایسا کرنے سے جالے صاف ہو جائیں گئے اور دوبارہ نہیں لگیں گے۔• قالین صاف کرنے کے لئےقالین سے نشانات صاف کرنے کے لئے آدھ کپ سرکے میں دو چائے کے چمچ نمک ڈال لیں اور اس محلول کو نشانات والی جگہ ڈال دیں پھر خشک ہونے تک انتظار کریں، اگر نشانات گہرے ہوں تو اس محلول میں دو چائے کے چمچ بوریکس ملا کر اسی طریقے سے استعمال کریں قالین چمک جائے گا۔
In Gharelo Tips and Totkay section you can check Ghar Ki Safai Karne Ka Tarika in most easiest way. Find Ghar Ki Safai Karne Ka Tarika in urdu totkay only at kfoods. At this page you can find Ghar Ki Safai Karne Ka Tarika totka in details also check the relevant totkay in Urdu of Ghar Ki Safai Karne Ka Tarika.