Gathiya (arthritis) Ka desi Ilaj

Gathiya (arthritis) Ka desi Ilaj
Posted By:Rameez 23135 Views
0 Comments Mar 19, 2020


میتھی دانہ سے گھٹیا کے درد کا آسان علاج

گھٹیا ایک تکلیف دہ مرض ہے جس کی علامت میں ہاتھوں،پیروں کی انگلیوں کا مڑ جانا اور گھٹلیاں ہو جاناشا مل ہے ۔ اس مرض میں مردوں کی نسبت زیادہ تر خواتین شکار ہیں ۔جب درج ذیل امراض حد سے بڑھ جاتے ہیں تو آپ گھٹیا جیسے مرض کا شکار ہوجاتے ہیں اِن امراض میں سب اہم بچیوں میں لیکوریا کا ہونا ، چڑچڑاپن ، تھوڑا سا کام کرکے تھک جانا ، ہیموگلوبن کا نہ بننا وغیرہ شامل ہیں ۔ اگر درج بالا علامات کا آپ بھی شکار ہیں تو فوری طور پر معالج سے رجوع کریں ۔


گھٹیا کے درد کو ختم کے لیے آپ کو درج ذیل اجزاء درکار ہیں ۔

میتھی دانہ پاؤڈر(fenugreek seeds) ۔۔۔۔۔۔۔دو کھانے کے چمچ
چوپ چینی(China Root) ۔۔۔۔۔۔۔ایک کھانے کا چمچ


بنانے کا طریقہ :

اچھی طرح مکس کرلیں

استعمال کا طریقہ :

آدھ چائے والا چمچ صبح و شام پانی کیساتھ استعمال کریں ۔

نوٹ:

۱۔ شروع کے کچھ دن تو درد میں افاقہ محسوس نہیں ہوگا ۔
۲۔ پندرہ دنوں میں درد کم ہونا شروع ہوجائے گا ۔
۳۔ مستقل استعمال سے انشاء اللہ درد ختم ہوجائے گا۔

In Gharelo Tips and Totkay section you can check Gathiya (arthritis) Ka desi Ilaj in most easiest way. Find Gathiya (arthritis) Ka desi Ilaj in urdu totkay only at kfoods. At this page you can find Gathiya (arthritis) Ka desi Ilaj totka in details also check the relevant totkay in Urdu of Gathiya (arthritis) Ka desi Ilaj.

Relevant Totkay

Reviews

Comments