11 Jumada Al-Awwal 1448 | Oct 23, 2026
Find potent Beauty Tips and Totkay in Urdu to elevate your Garmi Main Tarbooz Khayen Wazan Ghatayn regimen. Uncover a wealth of invaluable insights, natural remedies, wellness advice, herbal solutions, and easy home remedies tailored for Garmi Main Tarbooz Khayen Wazan Ghatayn enthusiasts. Immerse yourself in our extensive collection of Beauty Tips and Totkay, meticulously curated to safeguard and enhance your Garmi Main Tarbooz Khayen Wazan Ghatayn experience. At Gharelo Tips and Totkay, we're dedicated to providing you with informative and highly effective tips that cater to your specific needs.
گرمی میں تربوز کھائیں، بلڈ پریشر گھٹائیں ۔۔۔ آپ بھی کھائیں صحت بڑھائیں!بلڈ پریشر اب ایک عام سی بیماری ہوگئ ہے بچے سے لے کر بڑے ، خواتین ہوں یا مرد حضرات ، جہاں طبیعت کے حوالے سے آپ سوال کرلیں آپ کو یہ ضررو سننے میں آتا ہے کہ بلڈ پریشر ہے۔ ایک سروے کے مطابق تقریبا 52 فیصد پاکستانی آبادی ہائی بلڈ پریشر کا شکار جبکہ فیصد 42 لو بلڈ پریشر کے مرض میں مبتلا ہیں۔ایسے میں ہر کوئی اس کو کنٹرول کرنے کے لئے دوائیاں بھی استعمال کرتا ہے اور کچھ لوگ نسخے بھی آزما تے رہتے ہیں۔ لیکن اگر ہم غور کریں تو قدرتی طور پر سبزیوں اور پھلوں میں ہی ہماری بیماریوں کا علاج ہوتا ہے اور ہمیں ان کے استعمال کا صحیح طریقہ نہیں معلوم ہوتا۔بلکل اسی طرح آج ہم آپ کو بلڈ پریشر کنٹرول کرنے کے لئے ایک ایسا طریقہ بتانے جا رہے ہیں جس کو جان کر آپ بہت آسانی سے اپنا بلڈ پریشر کنٹرول کر سکتے ہیں۔ٹپ:٭ تربوز آپ کے بلڈپریشر کو بآسانی کنٹرول کر سکتا ہے اس لئے روزانہ گرمی کے موسم میں تو اس کو ہر روز ہی استعمال کریں۔٭ تربوز کو کاٹ کر کھائیں یا شربت بنا کر پیئیں، اس سے آپ کے دل کی دھڑکن بھی نارمل ہوتی ہے اور بڑھتا ہوا بلڈپریشر بھی معتدل ہو جاتا ہے۔٭ تربوز کو چٹنی میں بھی استعمال کریں، اس سے معدے کی جلن کے مسائل بھی نہیں ہوں گے،ساتھ ہی شوگر کی وجہ سے پیشاب میں ہونے والی جلن بھی دور ہو جائے گی۔تربوز فائدے مند کیوں ہے؟تربوز میں لیکٹک فارایکسنھس اور فابئرز سمیت معدنیاتی خصوصیات پائی جاتی ہیں جس کی وجہ سے یہ بلڈ پریشر کی رنفات کو نارمل رکھنے اور خون کے بہاؤ کو بھی بہتر رکھنے میں آپ کی مدد کرتا ہے۔
In Gharelo Tips and Totkay section you can check Garmi Main Tarbooz Khayen Wazan Ghatayn in most easiest way. Find Garmi Main Tarbooz Khayen Wazan Ghatayn in urdu totkay only at kfoods. At this page you can find Garmi Main Tarbooz Khayen Wazan Ghatayn totka in details also check the relevant totkay in Urdu of Garmi Main Tarbooz Khayen Wazan Ghatayn.