Find potent Beauty Tips and Totkay in Urdu to elevate your Garmi Dano Ka Ilaj regimen. Uncover a wealth of invaluable insights, natural remedies, wellness advice, herbal solutions, and easy home remedies tailored for Garmi Dano Ka Ilaj enthusiasts. Immerse yourself in our extensive collection of Beauty Tips and Totkay, meticulously curated to safeguard and enhance your Garmi Dano Ka Ilaj experience. At Gharelo Tips and Totkay, we're dedicated to providing you with informative and highly effective tips that cater to your specific needs.
گرمی دانوں سے بچنا چاہتی ہیں تو لیموں کا لیپ بتائے گئے طریقے سے استعمال کریں اور پائیں گرمی دانوں سے پاک جلد!گرمی دانوں کی وجہ سے چہرے کی خوبصورتی کو داغ لگ جاتے ہیں، اور گرمی میں جب کہ اضافی آئل سے جلد کی رنگت بھی ماند پڑ جاتی ہے۔ چونکہ گرمی کے موسم کی ابتداء ہو چکی ہے اور خصوصاً کراچی کے شہری جھلستی ہوئی گرمی کا شکار ہو رہے ہیں تو آج کے-فوڈز میں جانیں کہ کیسے لیموں آپ کی اس مشکل وقت میں مدد کرسکتا ہے۔کے-فوڈ ٹپ:٭ ایک لیموں کو دھو کر آدھے کپ پانی میں ابالیں۔٭ اس کو 15 منٹ پکانے کے بعد ایک پلیٹ میں نکالیں اور چمچ کی مدد سے کچلا کر لیں۔٭ اس میں دارچینی کا پاؤڈر شامل کریں اور لیپ تیار کرلیں۔٭ اس لیپ کو چہرے پر لگائیں، اگر آپ کے پاس لگانے کا وقت نہیں تو اس سے منہ کو دھوئیں۔فائدے:یہ لیپ گرمی دانوں سے بچائے گا اور آپ کی جلد میں آئل کی لیئر پریوآٹکنس کو ختم کرنے کا ذریعہ بنے گا تاکہ اضافی آئل بھی پیدا نہ ہو اور آپ کی رنگت نکھری نکھری نظر آئے۔
In Gharelo Tips and Totkay section you can check Garmi Dano Ka Ilaj in most easiest way. Find Garmi Dano Ka Ilaj in urdu totkay only at kfoods. At this page you can find Garmi Dano Ka Ilaj totka in details also check the relevant totkay in Urdu of Garmi Dano Ka Ilaj.