Find potent Beauty Tips and Totkay in Urdu to elevate your Furniture Saaf Karne Ka Tarika regimen. Uncover a wealth of invaluable insights, natural remedies, wellness advice, herbal solutions, and easy home remedies tailored for Furniture Saaf Karne Ka Tarika enthusiasts. Immerse yourself in our extensive collection of Beauty Tips and Totkay, meticulously curated to safeguard and enhance your Furniture Saaf Karne Ka Tarika experience. At Gharelo Tips and Totkay, we're dedicated to providing you with informative and highly effective tips that cater to your specific needs.
فرنیچر پالش گھر میں بنائیں اور فرنیچر کو چمکائیں ، تو اب گھر میں فرنیچر پالش کرنا ہوا بےحد آسانہر کچھ ماہ میں گھر کے فرنیچر کو پالش کی ضرورت ہوتی ہے تاکہ وہ برا نہ لگے۔ لیکن اس مہنگائی کے دور میں ہر کچھ ماہ میں فرنیچر پر پالش کروانا نا ممکن سا ہوگیا ہے کیونکہ اس میں اچھی خاصی رقم لگ جاتی ہے۔ لیکن اگر آپ چاہیں تو آپ اپنے فرنیچر کو خود بھی پالش کرسکتے ہیں۔ لیکن اس کے لیے آپ کو ہماری بتائی گئی ٹپ کو یقینی بنانا ہوگا۔۔ اس کے لیے آپ کو جو چیزیں درکار ہیں وہ دج ذیل ہیں۔* سرسوں کا تیل، سرکہ اور تارپین کا تیل جو کسی بھی پینٹ کی دکان سے باآسانی مل جائے گا۔* سب سے پہلے نیم گرم پانی لیں اور اس میں حسب ضرورت سرف شامل کردیں۔* اب اس کو کسی نرم اسفنج کی مدد سے اپنے فرنیچر کو صاف کریں تاکہ اس سے دھول مٹی اور چکنائی وغیرہ صاف ہوجائے۔* اب اس کو کسی کاٹن کے کپڑے سے خشک کرلیں۔* پھر ایک اسپرے بوتل میں سرسوں کا تیل، سرکہ اور تارپین کا تیل لیں اور مکس کرلیں۔* اس بات کا خیال رکھنا ہے کہ ان تینوں چیزوں کی مقدار برابر لینی ہیں۔* پھر اس مکسچر کو فرنیچر پر اسپرے کریں اور کاٹن کے کپڑے سے صاف کرلیں۔* ۔گھر میں بنائے گئے اس پالش سے آپ کا فرنیچر بالکل نئے جیسا ہوجائے گا۔چائے کی استعمال شدہ پتی دھوپ میں سکھا لیں پھر اس میں چند قطرے سرسوں کا تیل ملا کر ایک ململ کے کپڑے میں باندھ لیں اور فرنیچر پر آہستہ آہستہ ملیں فرنیچر چمک جائے گا۔سفید فرنیچر کے لیے ٹھنڈے پانی میں ذرا سا سفید سرکہ ڈال کر صاف کریں۔ صاف ہو جائے گا۔
In Gharelo Tips and Totkay section you can check Furniture Saaf Karne Ka Tarika in most easiest way. Find Furniture Saaf Karne Ka Tarika in urdu totkay only at kfoods. At this page you can find Furniture Saaf Karne Ka Tarika totka in details also check the relevant totkay in Urdu of Furniture Saaf Karne Ka Tarika.