Doodh Ko Kharab Hone Se Bachane Ka Tarika

Find potent Beauty Tips and Totkay in Urdu to elevate your Doodh Ko Kharab Hone Se Bachane Ka Tarika regimen. Uncover a wealth of invaluable insights, natural remedies, wellness advice, herbal solutions, and easy home remedies tailored for Doodh Ko Kharab Hone Se Bachane Ka Tarika enthusiasts. Immerse yourself in our extensive collection of Beauty Tips and Totkay, meticulously curated to safeguard and enhance your Doodh Ko Kharab Hone Se Bachane Ka Tarika experience. At Zubaida Apa Totkay, we're dedicated to providing you with informative and highly effective tips that cater to your specific needs.

Doodh Ko Kharab Hone Se Bachane Ka Tarika
Posted By: Junaid 6022 Views 0 Comments May 22, 2021


گرمی میں فریج سے باہر رکھے ہوئے دودھ کو خراب ہونے سے کیسے بچایا جائے؟ جانیں زبیدہ آپا کی 3 کارآمد ٹپ جو خواتین ضرور جاننا چاہیں

دودھ ہر گھر کی ضرورت ہے مگر گرمیوں میں اکثر دودھ پھٹ جاتا ہے اور بہت نقصان ہو جاتا ہے . گرمی میں دودھ کو فریج کے بغیر رکھا جائے تو یہ جلدی ہی خراب ہو جاتا ہے اور اس میں سے ہیک آنے لگتی ہے لیکن اگر آپ چاہتی ہیں کہ دودھ کو خراب ہونے سے بچایا جاسکے تو آپ ہماری اس آسان سی ٹپ کو اپنائیں اور مذید نقصان سے بچ جائیں۔
ٹپس:
• دودھ جس پتیلی میں گرم کرنے کے لیئے رکھتی ہیں اس کو اچھی طرح پہلے دھو لیں اور اس کے چاروں طرف ایک چمچ پانی ڈال لیں پھر اس میں دودھ ڈال کر ابال لیں۔
• جب دودھ میں جوش آجائے تو اس میں بیکنگ سوڈا آدھا چچ ڈال کر اچھی طرح ہلائیں اور ایک جوش اور دے لیں۔ اس طرح آپ کا دودھ فریج کے بغیر کبھی بھی نہیں پھٹے گا اور نہ اس کا ذائقہ تبدیل ہوگا، اس کے علاوہ اگر اس میں کسی بھی قسم کے کوئی جراثیم ہوں گے تو وہ بھی مر جائیں گے اور دودھ آپ کی صحت کے لیئے صحت بخش ہو جائے گا۔
• فریج کے بغیر رکھے ہوئے دودھ کو خراب ہونے سے بچانے کا ایک اور طریقہ یہ ہے اس میں الائچی ڈال کر چھوڑ دیں، یہ کبھی خراب نہیں ہوگا۔
• دودھ کو ٹھنڈے پانی کے برتن میں رکھنے سے بھی یہ خراب نہیں ہوگا۔

In Zubaida Apa Totkay section you can check Doodh Ko Kharab Hone Se Bachane Ka Tarika in most easiest way. Find Doodh Ko Kharab Hone Se Bachane Ka Tarika in urdu totkay only at kfoods. At this page you can find Doodh Ko Kharab Hone Se Bachane Ka Tarika totka in details also check the relevant totkay in Urdu of Doodh Ko Kharab Hone Se Bachane Ka Tarika.

Reviews & Comments
jpg