Do Mun Wale Balon Se Nijat Ka Asan Tarika

Do Mun Wale Balon Se Nijat Ka Asan Tarika
Posted By:Najam 514 Views
0 Comments Jul 22, 2022


بادام کے تیل میں صرف ایل چیز ملائیں اور پائیں روکھے، خشک اور دو منہ والے بالوں سے نجات ڈاکٹر اُمِ راحیل کی بتائی ہوئی اس آسان ٹپ سے

اکثر خواتین بالوں کے مسائل کی وجہ سے پریشان رہتی ہیں، کبھی دو منہ والے بالوں سے تو کبھی روکھے سوکھے خشک بالوں سے، لیکن اب یہ پریشانی اور نہیں کیونکہ آج ہم آپ کو ڈاکٹر اُمِ راحیل کا وہ نسخہ بتانے والے ہیں جس سے خواتین کے یہ تمام مسائل ہو جائیں گے حل آسانی سے تو آیئے جان لیتے ہیں۔

نسخہ

آدھا کپ بادام کا تیل لیں۔
اس میں آدھا کپ زیتون کا تیل ملائیں۔
اب اس تیل کو نیم گرم کریں۔
پھر اس تیل کو روزانہ بالوں کی جڑوں سے سروں تک لگائیں۔
بالوں کے سِروں کو تیل میں اچھی طرح ڈبو لیں کہ بال تیل پی سکیں۔
اب کسی اچھے شیمپو سے بال دھو لیں۔
کچھ دِنوں کے استعمال سے ہی واضح فرق نظر آئے گا۔

In Dr Umme Raheel Tips section you can check Do Mun Wale Balon Se Nijat Ka Asan Tarika in most easiest way. Find Do Mun Wale Balon Se Nijat Ka Asan Tarika in urdu totkay only at kfoods. At this page you can find Do Mun Wale Balon Se Nijat Ka Asan Tarika totka in details also check the relevant totkay in Urdu of Do Mun Wale Balon Se Nijat Ka Asan Tarika.

Relevant Totkay

Reviews

Comments