Disprin Se Rang Gora Karain

Disprin Se Rang Gora Karain
Posted By:Umer 1788 Views
0 Comments May 28, 2020

گوری رنگت کی خواہش ہر انسان کو ہوتی ہے چاہے وہ مرد ہو یا عورت اور اس کے لئے طرح طرح کی کریمیں اور دیگر چیزوں کا استعمال کیا جا تا ہے اور اس پر بے انتہا خرچ بھی آتا ہے پھر بھی بعض اوقات خاطر خواہ افاقہ نہیں ہوتا ۔
ذیل میں رنگ گور ا کرنے کے لئے سستا اور آسان ترین نسخہ بتایا گیا ہے جس کے استعمال سے آپ اپنی رنگت میں واضح فرق محسوس کریں ۔

اجزاء :

شہد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایک کھانے کا چمچ
ڈسپرین کی گولی ۔۔۔۔۔۔چھ سے آٹھ عدد
نمک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایک چٹکی

بنانے کا طریقہ:

۱۔سب سے پہلے ایک گلاس پانی میں چھ سے آٹھ گولیاں ڈسپرین شامل کرکے حل ہونے کے لئے رکھ دیں (یعنی پانی میں حل ہو کر پانی گاڑھا ہو جائے آپ گولیوں کی تعداد بڑھا بھی سکتی ہیں )
۲۔ایک کھانے کا چمچ شہد شامل کریں ۔
۳۔ایک چٹکی نمک شامل کریں ۔
۴۔ تمام اجزاء کو اچھی طرح حل کرکے 10منٹ کے لئے رکھ دیں ۔ پیسٹ تیار ہے ۔

لگانے کا طریقہ :

۱۔ سب سے پہلے پانی سے چہرے اچھی دھو کر خشک کرلیں ۔
۲۔اس محلول کو چہرے اور گردن پر لگائیں ۔
۳۔20منٹ کے بعد چہرہ دھو لیں ۔

نوٹ :

یہ عمل ہفتے میں چار مرتبہ سے زیادہ نہ دُھرائیں ۔

In Beauty Tips and Totkay section you can check Disprin Se Rang Gora Karain in most easiest way. Find Disprin Se Rang Gora Karain in urdu totkay only at kfoods. At this page you can find Disprin Se Rang Gora Karain totka in details also check the relevant totkay in Urdu of Disprin Se Rang Gora Karain.

Relevant Totkay

Reviews

Comments