Find potent Beauty Tips and Totkay in Urdu to elevate your Dahi Jamane Ka Sahi Tarika regimen. Uncover a wealth of invaluable insights, natural remedies, wellness advice, herbal solutions, and easy home remedies tailored for Dahi Jamane Ka Sahi Tarika enthusiasts. Immerse yourself in our extensive collection of Beauty Tips and Totkay, meticulously curated to safeguard and enhance your Dahi Jamane Ka Sahi Tarika experience. At Gharelo Tips and Totkay, we're dedicated to providing you with informative and highly effective tips that cater to your specific needs.
گاڑھا دہی جمانے کے لئے گوالے ایسا کون سا طریقہ استعمال کرتے ہیں کہ ملائی بھی موٹی جمتی ہے؟ جانیں شیف مبشر نے بتایا آسان سا رازسالن بنانے میں دہی کا استعمال سب سے زیادہ ہوتا ہے، رائتہ بنانا ہو یا رشیئن سلاد، پیٹ کی گرمی کو دور کرنے کے لئے کھانا ہو یا لسی کے لئے۔ دہی روزمرہ کی بنیادی ضرورت میں سے ایک ہے۔ آج کل تو یہ بھی بازار میں مہنگی ملتی ہے اس لئے اس کو گھر میں خود جمانے کا وہ طریقہ جان لیں جس کی مدد سے بازار والے دہی جماتے ہیں تاکہ آپ بھی کچھ پیسے بچاسکیں۔آپ نے غور کیا ہوگا کہ گھر کا جما ہوا دہی کھٹا بھی اکثر نہیں ہوتا اور اس کے اوپر کی ملائی بھی موٹی نہیں ہوتی جیسے بازار سے آنے والے دہی کا ہوتا ہے۔ تو چلیں آج بتاتے ہیں آپ کو شیف مبشر کی بتائی ہوئی ٹپ اور ایک گھریلو ٹپ جس سے بہترین سا دہی گھر میں ہی بن سکتا ہے۔شیف مبشر کا طریقہ:٭ 2 کلو دودھ کو اچھی طرح گرم کریں اور اس میں چمچ چلاتے رہیں کہ دودھ پتیلے کے پیندے میں ہر گز نہ لگے اور اس پر ملائی جمتی ہوئی نظر آئے۔٭ جب دودھ اچھی طرح گرم ہو جائے تو کم از کم آدھے گھنٹے سے زیادہ اس کو پکائیں۔٭ پھر اس میں 3 چمچ دہی ڈال دیں۔٭ اب اس برتن کو اچھی طرح کپڑے یا کسی ٹوکری کی مدد سے ڈھک دیں۔٭ 7 سے 9 گھنٹے میں بہترین دہی جم جائے گا۔
In Gharelo Tips and Totkay section you can check Dahi Jamane Ka Sahi Tarika in most easiest way. Find Dahi Jamane Ka Sahi Tarika in urdu totkay only at kfoods. At this page you can find Dahi Jamane Ka Sahi Tarika totka in details also check the relevant totkay in Urdu of Dahi Jamane Ka Sahi Tarika.