01 Rabi Al-Akhar 1448 | Sep 14, 2026
Find potent Beauty Tips and Totkay in Urdu to elevate your Chuntian Bhagane Ka Tarika regimen. Uncover a wealth of invaluable insights, natural remedies, wellness advice, herbal solutions, and easy home remedies tailored for Chuntian Bhagane Ka Tarika enthusiasts. Immerse yourself in our extensive collection of Beauty Tips and Totkay, meticulously curated to safeguard and enhance your Chuntian Bhagane Ka Tarika experience. At Gharelo Tips and Totkay, we're dedicated to providing you with informative and highly effective tips that cater to your specific needs.
لیموں سے کچن میں موجود چیونٹیاں، لال بیگ اور پسو بھگانے کا آسان طریقہسب سے پہلے تو لیموں کا عرق کچھ مقدار میں فرش پر دہلیز کے مقام پر اور کھڑکیوں پر چھڑک دیں، اس کے بعد ایسے کسی سوراخ یا دراڑ میں اس عرق کو ڈالیں جہاں سے چیونٹیاں آتی ہوں۔ آخر میں لیموں کے چھلکے کے چھوٹے ٹکڑے کرکے بیرونی دروازے کے گرد رکھ دیں، چیونٹیاں دور ہوجائیں گی۔ لیموں لال بیگ اور پسو وغیرہ کے لیے بھی کارآمد ثابت ہوتا ہے، سب سے پہلے چار لیموں کا عرق چھلکوں سمیت 2 لیٹر پانی میں مکس کریں اور پھر فرش کو اس سے دھولیں اور پھر آپ خود لال بیگوں کووہاں سے بھاگتے ہوئے دیکھیں گے کیونکہ انہیں اس کی خوشبو سے نفرت ہے۔
In Gharelo Tips and Totkay section you can check Chuntian Bhagane Ka Tarika in most easiest way. Find Chuntian Bhagane Ka Tarika in urdu totkay only at kfoods. At this page you can find Chuntian Bhagane Ka Tarika totka in details also check the relevant totkay in Urdu of Chuntian Bhagane Ka Tarika.