Bawaseer Ka Asan Gharelu Ilaj

Bawaseer Ka Asan Gharelu Ilaj
Posted By:Hameeda 798 Views
0 Comments Jan 14, 2022

بواسیر ایک تکلیف دہ مرض ہے یہ بڑی آنت کے دہانے پر موجود نسوں میں سوزش پیدا ہونے کی وجہ سے لاحق ہوتا ہے۔ بہت زیادہ درد، جلن، اور فضلے میں خون آنا اس کی عام علامات ہیں۔ بواسیر کی تکلیف آنت کے اندرونی اور بیرونی دونوں حصوں پر ہو سکتی ہے۔
گھریلو ٹوٹکوں کی مدد سے اس تکلیف کو کافی حد تک کم کیا جا سکتا ہے۔

ایلوویرا بواسیر سے نجات میں معاون

* ایلوویر میں سوزش کم کرنے والی خصوصیات موجود ہوتی ہیں جو جلن کو بھی کم کرتی ہیں۔
* بواسیر کے لیے ایلوویرا کے پتے کا خالص جیل استعمال کرنا چاہیے۔
* کچھ لوگوں کو ایلوویرا سے الرجی ہوتی ہے انہیں چاہیے کہ پہلے ہاتھ پر لگا کر دیکھ لیں کہ اس سے کسی قسم کی الرجی تو نہیں اس کے بعد اسے بواسیر کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے۔
نوٹ : یہ ایک عام معلومات ہے مزید معلومات کے لیے ڈاکٹر سے رجوع کریں۔

In Gharelo Tips and Totkay section you can check Bawaseer Ka Asan Gharelu Ilaj in most easiest way. Find Bawaseer Ka Asan Gharelu Ilaj in urdu totkay only at kfoods. At this page you can find Bawaseer Ka Asan Gharelu Ilaj totka in details also check the relevant totkay in Urdu of Bawaseer Ka Asan Gharelu Ilaj.

Relevant Totkay

Reviews

Comments