Find potent Beauty Tips and Totkay in Urdu to elevate your Balon Ko Dye Karne Ka Tarika regimen. Uncover a wealth of invaluable insights, natural remedies, wellness advice, herbal solutions, and easy home remedies tailored for Balon Ko Dye Karne Ka Tarika enthusiasts. Immerse yourself in our extensive collection of Beauty Tips and Totkay, meticulously curated to safeguard and enhance your Balon Ko Dye Karne Ka Tarika experience. At Gharelo Tips and Totkay, we're dedicated to providing you with informative and highly effective tips that cater to your specific needs.
نہ پارلر کی جھنجھٹ نہ ڈائی کا خرچہ۔۔ تھوڑی سے کافی سے بال کیسے کالے کریں؟ جانیں بغیر کیمیکل کے بال سیاہ کرنے کا آسان طریقہپرانے دور میں جس کے بال سفید ہونے لگتے تھے اسے مہندی سے بال رنگنے کا مشورہ دیا جاتا تھا لیکن اب یہ وہ دور تو ہے نہیں۔ جدید زمانے میں مہندی سے رنگے لال بال زیادہ پسند نہیں کیے جاتے جبکہ کیمیکل زدہ ڈائی لگانے سے بال خراب ہوجاتے ہیں اس لئے آج ہم آپ کو چند ٹرینڈنگ رنگوں کے بغیر کیمیکل والے گھریلو ڈائی بنانے کا طریقہ بتائیں گے۔برگنڈی کلرآج کل برگنڈی کلر بہت فیشن میں ہے۔ اس رنگ سے بغیر کیمیکل کے بالوں کو رنگنا چاہتے ہیں تو ناریل یا پھر زیتون کا تیل لیں اس میں چقندر کا رس ملائیں اور بالوں پر لگا کر سر پر تھیلی باندھ لیں۔ اس آمیزے کو سر پر ایک گھنٹہ لگا رہنے دیں اور پھر سرکے ملے پانی سے سر دھو لیں۔اگر آپ کو دیرپا رنگ چاہیے تو گھلی ہوئی مہندی میں ایک لیموں کا رس نچوڑیں اور چقندر کو ابال کر اس کا پانی بنالیں۔ وہ پانی مہندی میں مکس کر کے سر پر لگائیں اور 1 یک گھنٹے بعد سر دھو لیں۔ڈارک براؤنایک کپ ڈارک کافی بنائیں اور اس میں 2 کھانے کے چمچ پسے ہوئے کافی کے دانے ملا کر نہانے کے بعد سر پر کنڈیشنر کی جگہ لگائیں اور ایک گھنٹے بعد سر دھو لیں۔ بال گہرے چاکلیٹی ہوجائیں گے۔سرخ رنگاگر آپ کو بالوں پر کھلتا ہوا سرخ رنگ پسند ہے تو ایک گاجر کا رس زیتون یا ناریل کے تیل میں ملا کر سر پر لگائیں اور ایک گھنٹے بعد سرکے ملے پانی سے سر دھو لیں۔
In Gharelo Tips and Totkay section you can check Balon Ko Dye Karne Ka Tarika in most easiest way. Find Balon Ko Dye Karne Ka Tarika in urdu totkay only at kfoods. At this page you can find Balon Ko Dye Karne Ka Tarika totka in details also check the relevant totkay in Urdu of Balon Ko Dye Karne Ka Tarika.