Baking Soda Main Hath Dabonay Ke Fayde

Find potent Beauty Tips and Totkay in Urdu to elevate your Baking Soda Main Hath Dabonay Ke Fayde regimen. Uncover a wealth of invaluable insights, natural remedies, wellness advice, herbal solutions, and easy home remedies tailored for Baking Soda Main Hath Dabonay Ke Fayde enthusiasts. Immerse yourself in our extensive collection of Beauty Tips and Totkay, meticulously curated to safeguard and enhance your Baking Soda Main Hath Dabonay Ke Fayde experience. At Gharelo Tips and Totkay, we're dedicated to providing you with informative and highly effective tips that cater to your specific needs.

Baking Soda Main Hath Dabonay Ke Fayde
Posted By: Ahad 3963 Views 0 Comments Dec 20, 2021


صرف 20 منٹ سوڈے والے پانی میں ہاتھ ڈبونے کے یہ فوائد جانتے ہیں؟

ہمارے باورچی خانے میں موجود بیکنگ سوڈا انتہائی معمولی قیمت میں مل جاتا ہے لیکن اس کے فوائد ان گنت ہیں ۔ دانتوں کی صفائی سے لے کرکیل مہاسوں کو ٹھیک کرنے کے لئے اس کا استعمال کیا جاتا ہے ، اسے اگر ناخنوں پر لگایا جائے تو آپ کو اس کا شاندار فائدہ حاصل ہوگا۔ اگر آپ کے ناخنوں پر فنگس ہے اور آپ اس کی وجہ سے پریشان ہیں تو تھوڑا سا بیکنگ سوڈا ناخنوں پر لگائیں اور کسی برش سے صاف کریں، آپ دیکھیں گے کہ ناخن چمک جائیں گے ۔
آئیے آپ کو بیکنگ سوڈا کے دیگر فوائد سے آگاہ کرتے ہیں ۔
۱۔ اگر آپ بھاری ورزش کرنے کے بعد تھکاوٹ کا شکار ہیں تو ایک گلاس پانی میں ایک چمچ سوڈاملا کر پینے سے آپ کو کافی سکون ملے گا۔
۲۔ اگر آپ کوہاتھوں اور پاؤں میں خارش یا سوزش ہے تو تین بڑے چمچ بیکنگ سوڈا، ایک بڑا چمچ نمک، پیپر منٹ آئل کو پانی میں مکس کریں اور اپنے ہاتھ اور پاؤں اس میں 20منٹ تک بھگوئیں ۔ آپ دیکھیں گے کہ خارش، بدبو اورسوزش ختم ہوجائے گی ۔
۳۔ اگر آپ کی سانسوں سے بدبو آتی ہے تو بیکنگ سوڈا کو پانی میں حل کرکے اس پانی سے غرارے کریں۔
۴۔ دانتوں کوچمکانے کے لئے بیکنگ سوڈا کو برش پر ڈالیں اور دانتوں پر رگڑیں، دانت موتی کی طرح چمک جائیں گے۔
۵۔کیل مہاسوں کے لئے بیکنگ سوڈا کو پانی میں ملاکر ایک پیسٹ بنائیں اور اسے کیل مہاسوں پر لگائیں ، آپ کی جلد صاف ہو جائے گی۔

In Gharelo Tips and Totkay section you can check Baking Soda Main Hath Dabonay Ke Fayde in most easiest way. Find Baking Soda Main Hath Dabonay Ke Fayde in urdu totkay only at kfoods. At this page you can find Baking Soda Main Hath Dabonay Ke Fayde totka in details also check the relevant totkay in Urdu of Baking Soda Main Hath Dabonay Ke Fayde.

Reviews & Comments
jpg