Bachy Ke Pait Main Keeron Ki Wajah

Find potent Beauty Tips and Totkay in Urdu to elevate your Bachy Ke Pait Main Keeron Ki Wajah regimen. Uncover a wealth of invaluable insights, natural remedies, wellness advice, herbal solutions, and easy home remedies tailored for Bachy Ke Pait Main Keeron Ki Wajah enthusiasts. Immerse yourself in our extensive collection of Beauty Tips and Totkay, meticulously curated to safeguard and enhance your Bachy Ke Pait Main Keeron Ki Wajah experience. At Gharelo Tips and Totkay, we're dedicated to providing you with informative and highly effective tips that cater to your specific needs.

Bachy Ke Pait Main Keeron Ki Wajah
Posted By: Tahir 15491 Views 0 Comments Jan 10, 2022

بچے اگر غیر معیاری چیزیں کھانے کی ضد کریں تو ان کو ہر گز مت دلوائیں کیونکہ یہ ان کی صحت پر اتنے خطرناک اثرات مرتب کرتے ہیں کہ ڈاکٹر بھی علاج کرنے سے قاصر ہو جاتے ہیں۔ بالکل اسی طرح ایک واقعہ کوئٹہ میں پیش آیا ہے۔ جہاں 9 سال کے بچے کے پیٹ سے لاتعداد کیڑے نکل آئے جس کی وجہ غیر معیاری چپس اور جوسز پینا ہے۔
کوئٹہ نیوز کے مطابق: '' بچے کو پیٹ میں انتہائی سخت درد ہونے کے بعد ایم ایچ ہسپتال لایا گیا ۔ تو ڈاکٹروں نے چیک اپ کے بعد فوری آپریشن کرنے کے لیے کہا کیونکہ الٹراساونڈ میں کچھ نوڈلز نما ریشے دکھائی دے رہے تھے۔ جب آپریشن کیا تو ایسا خوفناک منظر دیکھا ۔ آپریشن کے دوران بچے کے پیٹ سے نکلنے والے کیڑے اتنے بڑے اور موٹے ہیں کہ وہ نوڈلز کی طرح دکھائی دے رہے ہیں۔ البتہ ان کیڑوں کی تعداد کروڑوں میں ہیں۔
ڈاکٹروں نے یہ بھی بتایا کہ دورانِ آپریشن بچے کی ناک سے بھی یہ کیڑے نکل رہے تھے۔ ہم نے ان کیڑوں کا معائنہ کیا تو بالکل وہی کیمیکلز ان میں نظر آئے جو بازاری چپس اور جوسز میں استعمال ہوتے ہیں۔ ہم نے بازاری چپس اور جوسز کے کیمیکلز کو ان کے ساتھ دوسری مرتبہ بھی معائنہ کیا تو دونوں میں 87 فیصد مطابقت تھی جس کی وجہ سے معلوم ہوا کہ بچے کے پیٹ میں کیڑے انہیں غیر معیاری چیزوں کو کھانے کی وجہ سے ہوئے۔ ''

In Gharelo Tips and Totkay section you can check Bachy Ke Pait Main Keeron Ki Wajah in most easiest way. Find Bachy Ke Pait Main Keeron Ki Wajah in urdu totkay only at kfoods. At this page you can find Bachy Ke Pait Main Keeron Ki Wajah totka in details also check the relevant totkay in Urdu of Bachy Ke Pait Main Keeron Ki Wajah.

Reviews & Comments
jpg