Aloo Ka Juice Peeny ke Fayde

Find potent Beauty Tips and Totkay in Urdu to elevate your Aloo Ka Juice Peeny ke Fayde regimen. Uncover a wealth of invaluable insights, natural remedies, wellness advice, herbal solutions, and easy home remedies tailored for Aloo Ka Juice Peeny ke Fayde enthusiasts. Immerse yourself in our extensive collection of Beauty Tips and Totkay, meticulously curated to safeguard and enhance your Aloo Ka Juice Peeny ke Fayde experience. At Gharelo Tips and Totkay, we're dedicated to providing you with informative and highly effective tips that cater to your specific needs.

Aloo Ka Juice Peeny ke Fayde
Posted By: Nasreen 2248 Views 0 Comments Jul 14, 2021

آلو کا جوس دے آپ کو تیزابیت جیسے مسائل میں فائدہ اور کرے آپ کی خوبصورتی میں اضافہ
گھر میں کچھ کھانے کے لیئے ہو یا نہ ہو بس ایک آلو ہوں وہی کافی ہیں آلو کھانے میں سب ہی کو پسند ہوتے ہیں مگر اس کو پینے کے بھی فوائد اتنے بے شمار ہیں جنھیں جان کر آپ آلو کا استعمال مذید بڑھا دیں گے تو جانیئے ماہرین کیا کہتے ہیں:
" آلو میں بڑی مقدار میں فائبر، گُڈ کاربز، زنک، پوٹاشیم ، ایلکلائن، وٹامن سی، کے اور کچھ مقدار پروٹین کی بھی پائی جاتی ہیں اس کو کئی طرح سے پکا کر کھآنے کے علاوہ جوس نکال کر استعمال کرنے سے یہ مختلف قسم کی بیماریوں میں مفید ہے"
• آلو میں قدرتی طور پر ’ایلکلائن ‘ پایا جاتا ہے جو تیزابیت کے خاتمے کے لیئے نہایت مفید ہے۔
• آلو کا جوس پینے سے السر سے بچنے میں مدد ملتی ہے۔
• اس کا جوس جگر اور گردوں کی صفائی کے لیے بھی بہترین ہوتا ہے ۔
• آنکھوں کے گرد کالے گھیروں کو ختم کرننا چاہتی ہیں تو آلو کا جوس بھی استعمال کریں اور اس کو کاٹ کر اپنی آنکھوں پر روز بیس منٹ تک رکھیں۔
• چہرے کی خوبصورتی اور صفائی کے لیئے آلو کا جوس بے حد مفید ہے۔
• ماہرینِ غذائیت کے مطابق: " آلو میں وٹامن بی کی بھر پور مقدار پائی جاتی ہے جو کہ کاربز کو فیٹ میں بدلنے کے بجائے توانائی میں بدل دیتا ہے، آلو کے جوس کے استعمال سے جسم توانا اور متحرک ہو جاتا ہے۔
• آلو میں موجود وٹا من سی جلد میں ’کولاجن ‘ بننے میں بھی مدد فراہم کرتا ہے جو جھریوں کا بھی خاتمہ کرنے میں مدد دیتا ہے ۔
• اس میں موجود کیلشیم، زنک اور وٹامن کے زخم لگنے کی صورت میں خون کو جمنے میں مدد فراہم کرتا ہے جس کی وجہ سے زیادہ خون بہہ جانے سے بچاؤ ممکن ہوتا ہے ۔
• بالوں کا جھڑنا، خشکی و سکری جیسے مسائل میں بھی آلو کا رس مفید ہے۔

In Gharelo Tips and Totkay section you can check Aloo Ka Juice Peeny ke Fayde in most easiest way. Find Aloo Ka Juice Peeny ke Fayde in urdu totkay only at kfoods. At this page you can find Aloo Ka Juice Peeny ke Fayde totka in details also check the relevant totkay in Urdu of Aloo Ka Juice Peeny ke Fayde.

Reviews & Comments
jpg