Cheeni Kay Heran Kun Istemal

Other Uses of Sugar in Urdu

کچن میں ہرقت موجود رہنے والی اشیاء میں سے ایک شے چینی ہے کیونکہ میٹھا کھانا شائد کوئی ہوگا جسے پسند نہ مگر آپ کو کیا معلوم کہ چینی میٹھا کھانے کی تسکین سے ہٹ کر بھی بہت کچھ ایسا کر سکتے ہے جس کا آپ نے تصور بھی نہیں کیا ہوگا ۔
داغ دھبوں سے نجاب دلانے سے لیکر بیوٹی ٹریٹمنٹ تک ، چینی کو مختلف مسائل سے نجات دلانے کے لیے بھی استعمال کیا جا سکتا ہے اور ہزاروں کا خرچہ بچایا جاسکتا ہے ۔

زبان کی جلن :
گر ما گرم چائے یا پھر گرم کھانے کی وجہ سے زبان جل گئی ہو تو چٹکی بھر چینی کو چوس لیں اس سے فوری آرام مل جائے گا۔

ہچکی روکنے میں مدد گار:
ایک چمچ چینی کھانا ہچکیوں کی روک تھا م میں مدد دیتا ہے ۔

لپ اسٹک کو دیر تک برقراررکھے :
لپ اسٹک لگانے کے بعد تھوڑی سی چینی ہونٹوں پر لگا کر ایک منٹ چھوڑ دیں ۔ چینی لپ اسٹک میں موجود نمی کو جذب کرکے رنگت کو بہتر بنائے گی ۔

بال جگمگائیں :
ایک چمچ چینی کو اپنے پسندیدہ شیمپو میں شامل کرکے بالوں دھونا بالوں کو معمول کے مقابلے میں زیادہ صاف اور چمکدار بناسکتا ہے ۔ تاہم یہ طریقہ کار صرف مہینے میں ایک بار سے زیادہ نہ آزمائیں ۔

داغ دھبوں کی صفائی :
چینی اور گرم پانی کو ملا کر پیسٹ بنائیں اور اسے داغ دھبوں پر لگائیں ۔ اس مکسچر کو ایک سے دو گھنٹے تک کے لئے لگا چھوڑ دیں اور پھر کپڑے معمول کے مطابق دھولیں ۔

The things reside most in our kitchen include one foremost thing always which is sugar. There are many uses of sugar other than just part of a food. You would amaze to know how you can sugar in your life.

Following are sugar uses for beauty, lipstick, hair and for general use in life.

Other Uses Of Sugar

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Other Uses Of Sugar and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Other Uses Of Sugar to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Aqib Shahzad  |   In Tips and Totkay  |   2 Comments   |   76401 Views   |   10 Apr 2018

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Aqib Shahzad is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Aqib Shahzad is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 26 April 2024)

Shandar

  • M.Mujeeb khan, Gujranwala

very good

  • Rufi khan, Karachi

Cheeni Kay Heran Kun Istemal

Cheeni Kay Heran Kun Istemal ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ Cheeni Kay Heran Kun Istemal سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔