Sweet and Savory Waffle Recipe in Urdu

Find delicious Sweet and Savory Waffle recipes in Urdu with our easy-to-cook recipes crafted with our simple cooking tips with proper step-by-step instructions, required ingredients, and cooking time. Sweet and Savory Waffle recipe is one of the common and most searched dishes in the Italian Food recipes category. Enhance your cooking journey and enjoy creating Sweet and Savory Waffle recipes in Urdu with available user-friendly, procedure instructions in Urdu recipes.

Sweet and Savory Waffle
chef Recommended By Chef
Tips About Recipe

6119 Views 1 Comments

سوئیٹ اینڈ سیوری وافلز
اجزاء:
میدہ------------------ دو پیالی
نمک---------- چٹکی بھر
بیکنگ پاﺅڈر----------- دو چائے کے چمچے
انڈے------------ تین عدد
چینی---------- آدھی پیالی
دودھ--------- تین چوتھائی پیالی
مکس فروٹ----------- ایک پیالی
فریش کریم ، آئسکریم-------- حسبِ پسند
بیسن-------- ایک پیالی
ہرا مصالحہ----------- حسبِ پسند
مارجرین یا مکھن---------- دو کھانے کے چمچ
کوکنگ آئل--------------- حسبِ ضرورت
ترکیب:
یو ں تو وافلز بنانے کے لئے ایک مخصوص وافل میکر استعمال کیا جاتا ہے۔لیکن دی گئی ترکیب سے اجزاءکو ملا کر اسے فرائینگ پین میں بھی بنایا جاسکتا ہے۔
بڑے پیالے میں میدے کو چھان کر اس میں نمک، بیکنگ پاﺅڈر اور انڈے کی زردیان ڈال کر اچھی طرح ملائیں۔
انڈے کی سفیدیوں کو میدے میں مکسچر میں ڈال کر ملا لیں اور اس میں سے آدھا مکسچر علیحدہ کرلیں۔
مکسچر کے ایک حصے میں چینی ڈال کر ملا لیں اور دوسرے حصے میں بیسن اور باریک چوپ کیا ہوا ہرا مصالحہ ہری مرچیں ، ہرا دھنیا اور پودینہ ڈال کر ملا لیں۔
وافل میکر کو ایک سے دو منٹ درمیانی آنچ پر گرم کریں اس میں برش کی مدد سے ڈالڈا کوکنگ آئل لگائیں اور تیار کئے ہوئے مکسچر کو پھیلا کر ڈال دیں اور وافل میکر کو اچھی طرح بند کردیں۔
ایک سے دو منٹ بعد سنہرا ہونے پر نکال لیں اور لپیٹ کر کون کی شکل میں لمبے گلاس میں رکھ دیں۔
پھر وافل کے نمکین والے مکسچر سے اسی طرح سے وافل بنالیں۔
میٹھے وافل کون میں چھوٹے ٹکڑوں میں کٹا ہوا مکس فروٹ بھر دیں اور اوپر سے فریش کریم یا آئسکریم ڈال دیں اور نمکین وافل کو چٹنی یا آلودگی بھجیا کے ساتھ برنچ مین پیش کریں۔
Posted By: saniya,

Find out the Sweet and Savory Waffle Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Italian Food. Sweet and Savory Waffle is very famous in desi people. At KFoods you can find Sweet and Savory Waffle and all the urdu recipes in a very easiest way.

Sweet and Savory Waffle

Sweet and Savory Waffle in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Italian Food.

Tags
  • Sweet and Savory Waffle
  • Sweet and Savoury Waifle
Reviews & Comments

We are enjoying today Sweet and Savory Waffle recipe as today all our family members and cousins are gathering together at the home of elder mamoo. So we are making a list of italian recipes to enjoy tonight with all cousins.

  • Afeef, Sialkot