اجزاء:
میدہ------------------ دو پیالی
نمک---------- چٹکی بھر
بیکنگ پاﺅڈر----------- دو چائے کے چمچے
انڈے------------ تین عدد
چینی---------- آدھی پیالی
دودھ--------- تین چوتھائی پیالی
مکس فروٹ----------- ایک پیالی
فریش کریم ، آئسکریم-------- حسبِ پسند
بیسن-------- ایک پیالی
ہرا مصالحہ----------- حسبِ پسند
مارجرین یا مکھن---------- دو کھانے کے چمچ
کوکنگ آئل--------------- حسبِ ضرورت