ایک باؤل میں چکن شامل کر کے اس کو آدھا کپ دہی ، تین کھانے کے چمچ تیل، دو کھانے کے چمچ ٹماٹر کا پیسٹ، چار جوے لہسن، ایک عدد لیموں رس، ایک چائے کا تارا گرم مصالحہ، ایک چائے کا چمچ نمک اور آدھا چائے کا چمچہ اوریگانو سے اچھی طرح میرینٹ کرلیں۔ پھر اسکیورز میں چکن کی بوٹی اور سبزیاں لگاکر گرل کر لیں۔ مزیدار شیش توک تیاز ہے۔ ان کو ورماسیلی رائیس کے ساتھ سرو کریں۔