Sea Foods Lunch Recipe in Urdu

Sea Foods Lunch in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Sea Foods by Zakir Qureshi.

2760 Views 1 Comments

سی فوڈ لنچ

اجزاء:
اُبلی ہوئی میکرونی ۔۔۔۔۔۔۔۔چوتھائی پیکٹ
چوپڈ پران ۔۔۔۔۔۔۔200گرام
چوپڈ فش ۔۔۔۔۔۔۔۔200گرام
اونج ۔۔۔۔۔۔۔ایک عدد
نمک ۔۔۔۔۔حسب ذائقہ
لہسن کا پیسٹ ۔۔۔۔۔۔ایک چائے کا چمچہ
پسی کالی مرچ ۔۔۔۔۔۔آدھ چائے کا چمچہ
اوریگانو ۔۔۔۔۔۔۔آدھ چائے کا چمچہ
مایونیز ۔۔۔۔۔۔۔۔چار کھانے کے چمچے
فریش کریم ۔۔۔۔۔چار کھانے کے چمچے
کٹے ٹماٹر۔۔۔۔۔۔دو عدد
کٹی شملہ مرچ ۔۔۔۔۔۔۔ایک عدد
کٹے پارسلے ۔۔۔۔۔۔چوتھائی گٹھی
ٹومیٹو کیچپ ۔۔۔۔۔۔۔۔تین کھانے کے چمچے
تیل ۔۔۔۔۔۔دو کھانے کے چمچے

Sea Foods Lunch banane ka tarika

پہلے چوتھائی پیکٹ میکرونی کو اُبال کر ایک طرف رکھ دیں ۔
اب 200گرام مچھلی اور 200گرام جھینگوں کو چوپڈ کرلیں۔
پھر کڑاہی میں تیل گر م کرکے ایک چائے کا چمچہ لہسن کا پیسٹ ، مچھلی اور جھینگے شامل کرکے ایک سے دو منٹ تک فرائی کریں ۔ پھر ان میں دو عدد کٹے ٹماٹر ، ایک عدد کٹی شملہ مرچ ، چوتھائی گٹھی کٹے پارسلے ، آدھ چائے کا چمچہ اوریگانو اور ایک عدد اورنج کو گودا شامل کرکے ایک سے دو منٹ تک مکس کریں۔
اب ان میں حسب ذائقہ نمک ، 1/2چائے کا چمچہ پسی کالی مرچ ، اُبلی ہوئی میکرونی ، تین کھانے کے چمچے ٹومیٹو کیچپ ، چار کھانے کے چمچے فریش کریم اور چار کھانے کے چمچے مایونیز ڈال کر مکس کرلیں اور گرم گرم سرو کریں ۔

سی فوڈ لنچ

ترکیب:

Zakir Qureshi, Posted By: Irshad akhter, Karachi

Related Recipes View All

Reviews & Comments (1)

Jamila - Peshawar Feb 15, 2017
Before I did not have internet connection, I used to consult recipe books to make Sea Foods Lunch but now i have computer and internet, i cook all sea food recipes from internet and i like all recipes from kfoods in urdu and really enjoy it's taste.

Comments:

New to KFoods? Join for free!

Step by Step Recipes

Homemade Iftar Drinks Recipes

Homemade Iftar Drinks Recipes

29 May 2017
Step By Step Recipes

Sehri Special Recipes for Summer Ramadan

Sehri Special Recipes for Summer Ramadan

29 May 2017
Health and Fitness

Healthy Eating in Ramadan

Healthy Eating in Ramadan

29 May 2017
Health and Fitness