ایک پیالے میں 2 کپ میدہ،1 چاءے چمچہ نمک،1 کھانے کا چمچہ چینی،2 کھانے کا چمچے کشمش اور 1/4 کپ گھی کو مکس کریں۔
اب 1 کپ دودھ اور 1 کھانے کا چمچہ خمیر ڈال کر گوندھ لیں۔جب ڈو پھول جاؤے تو اس کے پیڑے بناءیں اور بیل کر توے یا اور ون میں بیک کریں۔
آخر میں مکھن لگا کر سرو کریں