Nariyal Wali Tali Machli Recipe in Urdu

Nariyal Wali Tali Machli in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Sea Foods by Chef Shai.

3366 Views 1 Comments

ناریل والی تلی ہوئی مچھلی

اجزاء:
مچھلی کے فلے---------------- 500گرام
لیموں کا رس-------------- 150گرام
کٹی ہوئی کالی مرچ----------- 2گرام
لہسن------------------- (چوپ کیا ہوا) 10گرام
مسٹر ڈ پیسٹ----------- 15گرام
انڈے------------ 3عدد
میدہ------------- 25گرام
پسا ہوا ناریل----------- 200گرام
نمک------------------ 15گرام
تیل تلنے--------------- کے لئے
سلاد پتے، کھیرے، ٹماٹر سجانے کے لئے

Nariyal Wali Tali Machli banane ka tarika

2انڈوں کو پھینٹ لیں۔ مچھلی کے فلے کے لمبے ٹکڑے کاٹ لیں۔ ایک پیالے میں لیموں کا رس ، کالی مرچ، لہسن ، مسٹرڈ پیسٹ، ایک انڈہ اور ایک نمک ملا لیں۔ مچھلی کے ٹکڑوں کو پہلے اس آمیزے ، پھر میدے ،پھینٹے ہوئے انڈے اور پھر ناریل میں لپیٹ لیں۔ کڑاہی میں تیل گرم کریں اور مچھلی کے ٹکڑے سنہری تل کر نکال لیں۔ سرونگ ڈش کو سلاد پتوں ، کھیرے اور ٹماٹر سے سجائیں اور اس پر مچھلی کے ٹکڑے رکھ کر پیش کریں۔

ناریل والی تلی ہوئی مچھلی

ترکیب:

Chef Shai, Posted By: saniya,

Related Recipes View All

Reviews & Comments (1)

Nada - Peshawar Feb 26, 2017
First I did not take any interest in cooking but I happened to eat and try Henny Penny Chicken recipe. Since then, I got involved in cooking my favourite foods. I cook chicken recipes and then I would start learning soup recipes.

Comments:

New to KFoods? Join for free!

Step by Step Recipes

Scratch Removing Techniques with Foods

Scratch Removing Techniques with Foods

27 Jul 2017
Tips and Totkay

Top 10 Karachi Restaurants

Top 10 Karachi Restaurants

27 Jul 2017
Step By Step Recipes

Gall Bladder Stone Treatment in Urdu

Gall Bladder Stone Treatment in Urdu

25 Jul 2017
Health and Fitness