Hummingbird Cupcakes Recipe in Urdu

Hummingbird Cupcakes in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Sweets & Cakes by Zarnak Sidhwa.
Hummingbird Cupcakes in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Sweets & Cakes by Zarnak Sidhwa.
5555
5497 Views 1 Comments



ہمنگ برڈ کپ کیک

اجزاء:
میدہ......... 3کپ
بیکنگ سوڈ.........ا 1چائے کا چمچہ
نمک ........1چائے کا چمچہ
چینی ...........2کپ
پسی دار چینی ......... 1چائے کا چمچہ
پھنٹے ہوئے انڈے ........3عدد
تیل......... 1کپ
ونیلا ایسنس ........1-1/2کپ
پائن ایپل کے ٹکڑے ......... 1کین ( 8اونس )
کٹے اخروٹ .........1کپ
کٹے کیلے ..........2کپ
کریم چیز فروسٹنگ کے لیے۔
کریم چیز ......... 8اونس
ونیلا ایسنس...... 1چائے کا چمچہ
اَن سلائیڈ بٹر ...........4اونس
آئسنگ شوگر(چھنی ہوئی)......... 2کپ
کٹے اخروٹ........... 1/2کپ


Hummingbird Cupcakes banane ka tarika



ترکیب:
ایک پیالے میں 3کپ میدہ ، 1چائے کا چمچہ بیکنگ سوڈا۔ 1 چائے کا چمچہ نمک، 2کپ چینی اور 1چائے کاچمچہ پسی دار چینی اچھی طرح ملائیں ۔ پھر اس میں 3عددپھنٹے ہوئے انڈے اور 1کپ تیل ملائیں اور خشک اجزاءنم کرلیں ۔ آمیزہ پھینٹیں ہرگز نہیں ۔ اب اس میں 1-1/2چائے کا چمچہ ونیلا ایسنس ، 1کین پائن ایپل کے ٹکڑے ، 1کپ کٹے اخروٹ اور2کپ کٹے کیلے شامل کریں ۔ تیار آمیزہ گریس کیے اور میدہ چھڑکے 3کپ کیک والے ٹِن میں ڈالیں اور 180ڈگری سینٹی گریڈ پر 20سے 25منٹ یا ٹوتھ پک صاف باہر آنے تک بیک کریں ۔ بیک ہوجانے پر اوون سے نکال کر 10منٹ جالی پرٹھنڈ ا کریں پھر پین سے نکال کر مکمل ٹھنڈا ہونے دیں ۔ فروسٹنگ کی تیاری کے لیے ایک باﺅل میں 8اونس کریم چیز اور4اونس ان سالٹڈ بٹر اچھی طرح پھینٹیں ۔ پھر آہستہ آہستہ 2کپ چھنی ہوئے آئسنگ شوگر شامل کریں ۔ اب 1چائے کا چمچہ ونیلا ایسنس ملائیں ۔ فروسٹنگ خوب ٹھنڈی کریں ۔ تیار کریم چیز فرسٹنگ کیکس پر لگائیں ، پائن ایپل چنکس اور اخروٹ لگاکر فریج میں رکھ دیں ۔

Zarnak Sidhwa, Posted By: aneela, lahore


Related Recipes View All

Reviews & Comments (1)

Sabira - Quetta Feb 26, 2017
I wish I can cook Hummingbird Cupcakes recipe this weekend. All I lack now is some of its ingredients which I have added to the shopping list and I hope that my husband would buy in a couple of days. And if he brings, i will make more cake recipes too.


Comments:


New to KFoods? Join for free!

Hummingbird Cupcakes in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Sweets & Cakes by Zarnak Sidhwa.

Blog

Sweet Potato Benefits

Sweet Potato Benefits

13 Dec 2018
Health and Fitness

Bay Leaf (Tej Patta) Benefits

Bay Leaf (Tej Patta) Benefits

12 Dec 2018
Tips and Totkay

Benefits of Sesame Seeds

Benefits of Sesame Seeds

12 Dec 2018
Health and Fitness