Fruit Custard Cake Recipe in Urdu

Fruit Custard Cake in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Sweets & Cakes.

View Recipes : English |
22344 Views 1 Comments

فروٹ کسٹرڈ کیک

اجزاء:
کیک کے اجزائ:
چینی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 200گرام
انڈے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پانچ عدد
بڑی کشمش ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 100گرام
مکھن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 150گرام
میدہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 200گرام
بیکنگ پاو¿ڈر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک کھانے کا چمچہ
کسٹرڈ کے اجزائ:
دو دھ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آدھا لیٹر
کسٹرڈ پاو¿ڈر ۔۔۔۔۔۔۔۔ آدھی پیالی
فروٹ کوکٹیل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آدھی پیالی
چائنا گراس ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آدھا پیکٹ
ونیلا ایسنس ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ چند قطرے
چینی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پانچ کھانے کے چمچے

Fruit Custard Cake banane ka tarika

ایک پیالے میں الیکٹرک بیٹر کی مدد سے چینی اور انڈوں کو ایک جان کرلیں ۔جب چینی کا دانہ ختم ہوجائے تو اس میں میدہ اور بیکنگ پاو¿ڈر شامل کردیں ۔جب یہ مکس ہوجائے تو اس میں پگھلا ہوا مکھن اور کشمش شامل کریں ۔اور پھر کیک کے مولڈ میں ڈال کر 180cپر 30سے35منٹ تک بیک کرلیں ۔جب کیک اچھی طرح پھول جائے اور گولڈن ہوجائے تو اسے اوون سے نکال لیں اور تھوڑا ٹھنڈا ہونے کے بعد درمیان سے دو حصوں میں کاٹ لیں۔اب کیک کے ایک حصے کو دوبارہ مولڈ پر رکھیں اور دوسرے حصے کو ایک طرف رکھ دیں ۔پھر ایک کڑاہی میں دودھ ،چینی ،چائنا گراس شامل کر کے ہلکی آنچ پر پکائیں ۔جب چائنا گراس ، چینی اور دودھ ایک جان ہوجائے تو اس میں کسٹرڈ پاو¿ڈر شامل کر کے گاڑھا کرلیں اور چند قطرے ونیلا ایسنس کے ڈال دیں ۔اس کے بعد کیک والے مولڈ میں فروٹ کوکٹیل ڈالیں اور اوپر سے گرم کسٹرڈ مولڈ میں ڈالیں پھر کیک کا دوسرا حصہ اوپر سے رکھیں اور کوتھوڑا کسٹرڈ کیک کی اوپری سطح پر پھیلا کر فریج میں ٹھنڈا ہونے کے لئے رکھ دیں ۔ آدھے گھنٹے بعد مولڈ سے نکال کر الگ کریں اور کاٹ کر سرو کریں۔

فروٹ کسٹرڈ کیک

ترکیب:

Posted By: karimi, karachi

Related Recipes View All

Reviews & Comments (1)

rohma - faisalabad Jul 01, 2013
plz post all the cake recipes in urdu plz plz

Comments:

New to KFoods? Join for free!

Tags : choklate chokolate choclate choqlate chocolate choculate

Step by Step Recipes

Meetha Kharboozay Ki Pehchan Ka Tarika

Meetha Kharboozay Ki Pehchan Ka Tarika

21 Jul 2017
Tips and Totkay

Harmful Effects Due to Vitamin D Deficiency

16 Jul 2017
Health and Fitness

Egg Use for Hair in Growth in Urdu

Egg Use for Hair in Growth in Urdu

16 Jul 2017
Beauty and Skin Care