زاتر
اجزاء:
تھائم--------- 1کپ
سمک-------- 3کھانے کے چمچے
نمک-------------- 1چائے کا چمچہ
تِل---------------- 4/1کپ
لیموں کا رس-------------- 2/1چائے کا چمچہ
ترکیب:
تھائم، سمک،نمک،تِل اور لیموں کا رس اچھی طرح مکس کرکے بوتل میں ڈال کر فریج میں رکھیں۔
زاتر تیار ہے۔
Maida Rahat,Posted By: kinza,
Add Your Recipe