Vitamin Se Bharpoor Juice Recipe in Urdu

Find delicious Vitamin Se Bharpoor Juice recipes in Urdu with our easy-to-cook recipes crafted with our simple cooking tips with proper step-by-step instructions, required ingredients, and cooking time. Vitamin Se Bharpoor Juice recipe is one of the common and most searched dishes in the Drinks & Shakes recipes category. Enhance your cooking journey and enjoy creating Vitamin Se Bharpoor Juice recipes in Urdu with available user-friendly, procedure instructions in Urdu recipes.

chef Recommended By Chef
Tips About Recipe

11333 Views 0 Comments

وٹامن سے بھرپور جوس
اجزاء:
وٹامنز کی ضرورت ہمارے جسم کو دن اور رات ہر وقت ہوتی ہے۔ جس کی وجہ سے ڈاکٹر اکثر بیماروں کو بیماری کی دوائی کے ساتھ ساتھ وٹامنز ی دوائی بھی دیتے ہیں تاکہ وہ صحت مند رہ سکیں۔ ایسے میں ڈاکٹر بلقیس بھی اپنے چاہنے والوں کو صحت مند بنانے کے لیے ایک ایسا جوس بتا رہی ہیں جس کا نام انہوں نے ڈاکٹر جُوس رکھا ہے جو جلد، بال، کمزوری، بلڈپریشر، خون کی کمی، جسم کا درد غرضیکہ کاسمیٹک ٹریٹمنٹ کے بطور پر بھی کام کرتا ہے۔

آئیے کے فوڈز میں بتاتے ہیں آپ کو اس ڈاکٹر جوس کی شاندار ریسیپی اور اس کے کچھ فائدے۔


اجزاء:
٭ کھیرا،
٭ چقندر،
٭ ٹماٹر،
٭ سلاد پتہ،
بند گوبھی،
٭ مولی،
٭ ککڑی،
٭ سیب،
٭ کینو،
٭ کیلا،
٭ چیکو۔
ترکیب:
٭ ان تمام اجزاء کو اچھی طرح دھو کر کاٹیں اور بلینڈر میں ڈال کر 1 گلاس پانی ڈال دیں پھر اس میں لیموں شامل کرکے پی لیں۔

فائدے:
٭ بالوں کے ٹوٹنے یا خُشکی کو کنٹرول کرنے میں مدد دیتا ہے۔
٭ چہرے پر گلو لاتا ہے اور ایکنی کو کنٹرول کرنے میں مددگار ہے۔
٭ جسم میں خؤن کی مقدار کو بڑھانے کا کام کرتا ہے۔
٭ جوڑوں اور ہڈیوں کے درد اور پیروں میں سوجن کم کرنے کا حل ہے۔
٭ بلڈ پریشر نارمل رہتا ہے، دل کی دھڑکنوں کی رفتار کو برقرار رکھتا ہے۔
Posted By: Humaira, Karachi

Find out the Vitamin Se Bharpoor Juice Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Drinks & Shakes. Vitamin Se Bharpoor Juice is very famous in desi people. At KFoods you can find Vitamin Se Bharpoor Juice and all the urdu recipes in a very easiest way.

Vitamin Se Bharpoor Juice

Vitamin Se Bharpoor Juice in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Drinks & Shakes.

مزید مشروبات ریسیپیز
Reviews & Comments