Turkish Kofa Recipe in Urdu

Turkish Kofa

ترکی کے خاص کوفتے

اجزاء:
کوفتوں کا نام سن کر منہ میں پانی آجاتا ہے ۔ لیکن اس کو بنانے سے گھبراتی ہیں کہ زیادہ وقت لگے گا تو ایسا بلکل نہیں ہے اب بنائیں ہماری اس ترکیب سے باآسانی ترکی کے سپیشل کوفتے جو کھانے میں اتنے لذیذ ہیں کہ آپ خود ہی بار بار بنانے لگیں گی۔
پین میں آئل گرم کرکے پیاز فرائی کریں اور اس میں نمک، ادرک لہسن پیسٹ، لال مرچ پاﺅڈر، ہلدی پاﺅڈر اور دھنیا پاﺅڈر ڈال کر بھونیں اور دہی شامل کرکے سالن بنالیں۔

پیالے میں قیمہ بھنے چنے، خشخاش، کھوپرا، بریڈ کرمز اور نمک شامل کریں ، اچھی طرح مکس کر کے کوفتے کی گولیاں بنالیں۔

فرائی پین میں آئل گرم کرکے ان کوفتوں کو ڈیپ فرائی کرلیں۔ اور ان کا اضافی آئل نکال لیں۔

پھر ان کو بنائے ہوئے سالن میں شامل کرلیں۔

لیجیئے تیار ہیں ترکی کے سپیشل کوفتے اب ان کو سرونگ ڈیش میں نکال کر سرو کریں۔

Posted By: Syeda Kiran Zahra , Karachi

Find out the Turkish Kofa Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Beef & Mutton. Turkish Kofa is very famous in desi people. At KFoods you can find Turkish Kofa and all the urdu recipes in a very easiest way.

Turkish Kofa

Turkish Kofa in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Beef & Mutton.

مزید بیف اور مٹن ریسیپیز

Reviews & Comments

Leave Comment