اجزاء:
انڈر کٹ گوشت----------- ایک کلو
آلو------------ تین عدد درمیانے
نمک------------- حسبِ ذائقہ
لہسن-------------- پسا ہوا ایک کھانے کا چمچ
کٹی ہوئی لال مرچ----------------- ایک کھانے کا چمچ
تھائی کری پیسٹ----------------- چار کھانے کے چمچ
ہلدی پسی ہوئی-------------- آدھا چائے کا چمچ
ہری پیاز--------------- تین سے چار عدد
ہرا دھنیا------------- آدھی گھٹی
ہری مرچیں--------------- تین سے چار عدد
کوکنگ آئل---------------- آدھی پیالی