اجزاء:
مرغی_____ 1 عدد
پسی ہوئی لال مرچ_____ 1 کھانے کے چمچہ
پسا ہوا لہسن تیل_____ 2 2 کھانے کے چمچے
اوسٹرسوس، لیموں کا رس_____ 3 3 کھانے کے چمچے
تیار باربی کیو مصالحہ، سفید سرکہ_____ 6 6 کھانے کے چمچے
نمک_____ حسب ذائقہ
ساس کے اجزاء:
پیاز(چوپ کی ہوئی) _____ آدھ عدد
ٹماٹر پیوری_____ 1 پیالی
پسا ہوا لہسن_____ 1 کھانے کا چمچہ
کٹی ہوئی لال اور کالی مرچ_____ آدھ آدھ چائے کا چمچہ
تیل_____ 2 کھانے کے چمچے
نمک_____ حسب ذآئقہ
ٹاپنگ کے اجزاء:
شملہ مرچ، ٹماٹر(باریک کٹے ہوئے) _____ 1 1 عدد
کھمبی، زیتون(باریک کٹے ہوئے) _____ آدھ، آدھ پیالی
مکئی کے دانے _____ حسب ضرورت
موزریلا پنیر کدوکش_____ 400 گرام