Tandoori Chicken Pizza Recipe in Urdu

Tandoori Chicken Pizza
Recommended By Chef 00.15 To Prep
3-4 Servings 00.20 To Cook
Tips About Recipe 94 Views
0 Comments

تندوری چکن پیزا

اجزاء:
ڈو بنانے کے اجزاء:
•آٹا_____ ڈھائی کپ
•نمک_____ آدھا چائے کا چمچ
•چینی_____ 1 چائے کا چمچ
•خمیر_____ ڈیڑھ چائے کا چمچ
•انڈا_____ 1 عدد
•تیل_____ 1 چوتھائی کپ
•خشک دودھ_____ 2 کھانے کے چمچ

فلنگ کے اجزاء:
•پیزا ساس_____ 4 کھانے کے چمچ
•چکن بریسٹ_____ 1 عدد
•تندوری مصالحہ_____ 1 کھانے کا چمچ
•لیموں کا رس_____ 2 کھانے کے چمچ
•ادرک لہسن پیسٹ_____ آدھا چائے کا چمچ
•پیاز_____ 1 عدد
•شملہ مرچ_____ آدھی
• چیڈر چیز_____ 1 کپ
•موزریلا چیز_____ 1 کپ
•اوریگانو_____ 1 چائے کا چمچ
•زیتون کا تیل_____ 2 کھانے کے چمچ

چکن کیلئے:
چکن کو جولین کاٹ لیں۔اور اِسے تندوری مصالحہ، ادرک لہسن اور لیموں کے رس سے میرینیٹ کریں۔
شملہ مرچ اور پیاز جولین کاٹ لیں۔
پین میں زیتون کا تیل گرم کرکے چکن کو فرائی کریں کہ گل جائے۔ پھر چکن کو کوئلے کا دھواں دیں۔

پیزا ڈو کیلئے:
ایک پیالے میں میدہ، نمک، چینی، خمیر، خشک دودھ، انڈا اور تیل کو نیم گرم پانی سے نرم ڈو گوندھیں اور پھولنے کے لیے گریس کیے ہوئے ایک پیالے میں ایک گھنٹہ کے لیے چھوڑ دیں۔
اس کی نو انچ گول روٹی بیل لیں اور اِسے آٹھ انچ کے چکنا کئے ہوئے سانچے میں رکھ دیں۔
چھری کی مدد سے روٹی پر نشان لگائیں اور اوون میں آٹھ منٹ کے لئے بیک کریں۔

Posted By: Ashhad, karachi

Find out the Tandoori Chicken Pizza Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Italian Food. Tandoori Chicken Pizza is very famous in desi people. At KFoods you can find Tandoori Chicken Pizza and all the urdu recipes in a very easiest way.

Tandoori Chicken Pizza

Tandoori Chicken Pizza in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Italian Food.

مزید اٹالین کھانے ریسیپیز

Reviews & Comments

Leave Comment