Tahiri Recipe in Urdu

Tahiri
Recommended By Chef 00.15 To Prep
As Desired Servings 00.25 To Cook
Tips About Recipe 498 Views
0 Comments

طاہری

اجزاء:
• ڈیڑھ کپ_____ باسمتی چاول
• 1_____ پیاز
• 2_____ سبز مرچ
• 1 چائے کا چمچ_____ ادرک لہسن
• نمک_____ حسب ذائقہ
• سرخ مرچ پاﺅڈر_____ حسب ذائقہ
• آدھ چمچ_____ زیرہ
• آدھ چمچ_____ ہلدی
• 1 بڑا_____ آلو، چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹ لیں
• 3 چوتھائی کپ کٹی ہوئی_____ گوبھی
• آدھ کپ مٹر یا گاجریں_____ مرضی پر منحصر ہے
• 1_____ سیاہ الائچی، دار چینی، کڑی پتا
• 4 سے 6_____ کالی مرچ
• 4_____ لونگیں
• تیل_____ حسب ذائقہ

تیل کو گرم کرکے پیاز کو بھون لیں، اب ٹماٹر، سبز مرچ، ادرک لہسن، نمک، زیرہ، ہلدی اور سرخ مرچ شامل کرلیں۔
کچھ منٹ تک تیز آنچ پر پکائیں پھر آلو، گوبھی، مٹر شامل کر کے کچھ منٹوں تک پکائیں اور پھر اس میں تین چوتھائی کپ گرم پانی اور گرم مصالحہ ڈال دیں۔
اب دھلے ہوئے چاول ان چیزوں میں شامل کر لیں اور اس وقت تک تیز آنچ پر پکائیں جب تک چاول سبزیوں کو اپنے اندر جذب نہ کر لیں اور ابلے ہوئے نظر نہ آنے لگیں۔
اب ہلکی آنچ پر چاولوں کو دم دیں، جب چاول پھول جائیں تو انہیں چٹنی، سلاد اور رائتے کے ساتھ پیش کریں۔

Posted By: Amna, Mirpurkhas

Find out the Tahiri Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Rice, Biryani, & Pulao. Tahiri is very famous in desi people. At KFoods you can find Tahiri and all the urdu recipes in a very easiest way.

Tahiri

Tahiri in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Rice, Biryani, & Pulao.

مزید چاول٬ بریانی اور پلاؤ ریسیپیز

Reviews & Comments

Leave Comment