اجزاء:
مرغی کی ٹانگیں ----- آٹھ عدد (5 سے 10 منٹ ابال لیں)
اجینو موتو ------ ایک چمچ
براؤن شوگر ----- ایک چائے کا چمچ
سفید مرچ ----- ایک چائے کا چمچ
سویا ساس ------ دو کھانے کے چمچ
شملہ مرچ ----- ایک عدد (لمبائی میں باریک کاٹ لیں)
سرکہ ------ دو کھانے کے چمچ
میدہ ------ تین کھانے کے چمج
کارن فلور ------ تین کھانے کے چمچ
انڈے ----- ایک سے دو عدد
تیل ---- حسب ضرورت
نمک ------ حسب ذائقہ