پہلے بلینڈر میں 1کپ دودھ، 4/3کپ ونیلا آئس کریم،4/1کپ اسٹرابیری سیرپ،5-6عددباریک کٹی اسٹرا بریز اور 2-3عدد آئس کیوبز ڈال کر بلینڈکرلیں، یہاں تک کہ وہ اسموتھ ہوجائے۔
اب ایک سرونگ گلاس میں چند اسٹرابزیز ڈال کر اوپر بلینڈ کیا ہوا مکسچر ڈال دیں۔
آخر میں اسے حسبِ ضرورت پھینٹی ہوئی کریم ڈال کر سرو کریں۔