اجزاء:
مچھلی کا قیمہ ۔۔ آدھا کلو
اسپیگھیٹی(ابلی ہوئی) ۔۔ 450 گرام
پاستا ساس ۔۔ دو پیالی
لہسن(چوپ کیا ہوا) ۔۔ 4/1 پیالی
انڈہ ۔۔ ایک عدد
پیاز(چوپ کی ہوئی) ۔۔ ایک عدد
ہرا دھنیا( چوم کیا ہوا) ۔۔ آدھا پیالی سجانے کے لئے
ہری مرچیں(چوپ کی ہوئی) آدھا پیالی
نمک ۔۔ حسب ذائقہ
تیل ۔۔ 4/1 پیالی
مکھن ۔۔ ایک کھانے کا چمچہ