Shahi Koftay Recipe in Urdu

Shahi Koftay
Recommended By Chef 00.20 To Prep
3 Servings 00.40 To Cook
Tips About Recipe 3180 Views
0 Comments

شاہی کوفتے

اجزاء:
•قیمہ_____ آدھ کلو
•پپیتا_____ 1 چائے کا چمچ
•چھوٹی الائچی_____ 4 سے 5 عدد
•کوکونٹ پاؤڈر_____ 1 کھانے کا چمچ
•سیاہ زیرہ_____ 1 چائے کا چمچ
•بھنے ہوئے چنے_____ 2 کھانے کے چمچ
•لونگ_____ 4 سے 5 عدد
•جاوتری_____ آدھ چائے کا چمچ
•خشخاش_____ 1 چائے کا چمچ
•نمک_____ حسب ذائقہ
•ہری مرچ٬ ہرا دھنیا٬ پیاز
•پیاز_____ 1 عدد
•پسا ہوا دھنیا_____ 1 چائے کا چمچ
•سرخ مرچ پاؤڈر_____ 2 چائے کے چمچ
•نمک_____ حسب ذائقہ
•لہسن پیسٹ_____ آدھ چائے کا چمچ
•ادرک پیسٹ_____ آدھ چائے کا چمچ
•دہی_____ آدھ کپ
•تیل یا گھی_____ 3 چوتھائی کپ

قیمہ میں پپیتا٬ چھوٹی الائچی٬ کوکونٹ پاؤڈر٬ سیاہ زیرہ٬ بھنے ہوئے چنے٬ لونگ٬ جاوتری٬ خشخاش اور نمک ملا کر نہایت باریک پیس لیں یا گرائنڈ کر لیں اس کے کوفتے بنا کر اس میں کٹی ہوئی پیاز اور ہرا مصالحہ بھر دیں-
کوفتوں کو ہلکا براؤن فرائی کر لیں-
پیاز کو فرائی کر کے باہر نکال لیں اور گرائنڈ کر لیں-
سرخ مرچ پاؤڈر٬ نمک٬ لہسن پیسٹ اور ادرک پیسٹ دہی میں حل کر دیں-
تین چوتھائی کپ گھی یا تیل گرم کریں اور پیاز کو مصالحوں کے ساتھ فرائی کر لیں-
پانی ڈال کر پکائیں پھر کوفتے ڈال دیں اور دم پر رکھ دیں حتیٰ کہ تیل نکل آئے اور گرما گرم سرو کریں-

Posted By: Hina, Lahore

Find out the Shahi Koftay Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Beef & Mutton. Shahi Koftay is very famous in desi people. At KFoods you can find Shahi Koftay and all the urdu recipes in a very easiest way.

Shahi Koftay

Shahi Koftay in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Beef & Mutton.

مزید بیف اور مٹن ریسیپیز

Reviews & Comments

Leave Comment