Shahi Chicken Handi Recipe in Urdu

Shahi Chicken Handi

شاہی چکن ہانڈی

اجزاء:
•چکن بونلیس_____ 300 گرام
•کھانے کا تیل_____ حسبِ ضرورت
•نمک_____ حسبِ ذائقہ
•لال مرچ پاؤڈر_____ 2 چائے کے چمچ
•زیرہ پاؤڈر_____ 1 چائے کا چمچ
•دھنیا پیسا ہوا_____ 1 چائے کاچمچ
•ادرک لہسن کا پیسٹ_____ 2 چائے کے چمچ
•پیاز_____ 2 کھانے کے چمچ
•ثابت زیرہ_____ 1 چائے کا چمچ
•ہری مرچ_____ 2 عدد
•ٹماٹر(پسے ہوئے) _____ آدھ کپ
•کالی مرچ پاؤڈر_____ 1 چائے کاچمچ
•کاجو پسا ہوا، بادام پیسا ہوا_____ 2 کھانے چے چمچ
•کریم_____ 2 کھانے کے چمچ
ایک بر تن میں چکن بونلیس، کھانے کا تیل ایک کھانے کا تیل، نمک حسبِ ذائقہ، لال مرچ پاؤڈرایک چائے کا چمچ، زیرہ پاؤڈرایک چائے کا چمچ،دھنیا پاؤڈرایک چائے کا چمچ اورادرک لہسن کا پیسٹ ایک چائے کا چمچ ڈال کر اچھی طرح ملا لیں اور آدھا گھنٹہ کے لیے فریج میں رکھ دیں۔
اب ایک پین میں کھانے کا تیل دو کھانے کے چمچ ڈال کر تیار کیا ہوا چکن کو گولڈن براؤن ہونے تک پین فرائی کر لیں۔
اب ایک برتن میں کھانے کا تیل تین کھانے کا چمچ،پیاز دو کھانے کے چمچ، زیرہ ایک چائے کا چمچ،ہری مرچ دو عدد ، ادرک لہسن کا پیسٹ ایک کھا نے کا چمچ، ٹماٹر پیسے ہوئے آدھا کپ، نمک، لال مرچ پاؤڈراور کالی مرچ پیسی ہوئی ڈال کر پانچ سے سات منٹ کے لیے بھونائی کر لیں اور پھرفرائی کیا ہوا چکن ڈال کر تین سے چار منٹ کے لیے پکا لیں۔
آپکی مزے دار چکن شاہی ہانڈی تیار ہے۔

Posted By: Umer, Lahore

Find out the Shahi Chicken Handi Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Chicken, Poultry. Shahi Chicken Handi is very famous in desi people. At KFoods you can find Shahi Chicken Handi and all the urdu recipes in a very easiest way.

Shahi Chicken Handi

Shahi Chicken Handi in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Chicken, Poultry.

مزید مرغ روغن ریسیپیز

Reviews & Comments

Leave Comment