اجزاء:
قیمہ---------------- آدھا کلو
پالک----------- آدھا کلو
انڈے---------- چار عدد
نمک--------------- حسبِ ذائقہ
ادرک لہسن------------------- پسا ہوا ایک کھانے کا چمچ
پیاز------------- ایک عدد درمیانی
لال مرچ--------------- پسی ہوئی ایک کھانے کا چمچ
سفید زیرہ------------- ایک چائے کا چمچ
گرم مصالحہ-------------- پسا ہوا آدھا چائے کا چمچ
ہری مرچیں-------------- تین سے چار عدد
ہرا دھنیا--------------- آدھی گٹھی
کوکنگ آئل------------- آدھی پیالی