Peanut Butter Recipe in Urdu

Find delicious Peanut Butter recipes in Urdu with our easy-to-cook recipes crafted with our simple cooking tips with proper step-by-step instructions, required ingredients, and cooking time. Peanut Butter recipe is one of the common and most searched dishes in the Chef Recommended Recipes recipes category. Enhance your cooking journey and enjoy creating Peanut Butter recipes in Urdu with available user-friendly, procedure instructions in Urdu recipes.

Peanut Butter
chef Recommended By Chef
Tips About Recipe

1665 Views 0 Comments

پینٹ بٹر
اجزاء:
سمانتھا رُتھ پرابھو، ساوتھ انڈیا کی ایک مشہور اداکارہ ہیں جنھوں نے ساوتھ کی فلموں کے ساتھ ساتھ اب بالی ووڈ میں بھی اپنی جگہ بنالی ہے۔ سمانتھا اپنی بھولی صورت، خوبصورتی اور فٹنس کی وجہ سے بھی جانی جاتی ہیں۔

حال ہی میں انھوں نے اپنے مداحوں کے ساتھ اپنی ڈائٹ اور پسندیدہ ڈشز وغیرہ شئیر کی تھیں، انھوں نے بتایا کہ پینٹ بٹر (مونگ پھلی کا مکھن) انھیں بہت پسند ہے اور ساتھ ہی اسکی ریسیپی بھی اپنے فینز کو بتائی کہ وہ کیسے گھر پر بناتی ہیں۔

آئیے آپ کو بھی بتاتے ہیں؛

اجزاء:

۔ مونگ پھلی 2 کپ

۔ شہد 2 چمچ

۔ نمک 1 چمچ
ترکیب:
۔ سب سے پہلے مونگ پھلیوں کو ایک پین میں ڈال کر روسٹ کرلیں یہاں تک کہ اسکا رنگ تبدیل ہونے لگے

۔ اب ان پھلیوں کو نکال کر ایک کپڑے میں ڈالیں اور اسکی پوٹلی نما بنا کر ہاتھوں سے مسلیں، تا کہ اسکے چھلکے اتر جائیں

۔ چھلکے اتری ہوئی پھلیوں کو مکسچر بلینڈر میں ڈال کر ہلکا سا ایک بار بلینڈ کریں

۔ اسکے بعد اس میں نمک اور شہد شامل کر کے انتا بلینڈ کریں کہ اسکا نرم پیسٹ بن جائے

۔ اس پیسٹ کو ایک ائیر ٹائٹ کانچ کی بوتل میں بھر کر فریج میں رکھ دیں

مزیدار پینٹ بٹر تیار ہے! اب اس کو بریڈ پر لگا کر کھائیں، یقیناً آپ بازار کا بٹر بھول جائیں گے۔
Posted By: Salwa, Karachi

Find out the Peanut Butter Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Chef Recommended Recipes. Peanut Butter is very famous in desi people. At KFoods you can find Peanut Butter and all the urdu recipes in a very easiest way.

Peanut Butter

Peanut Butter in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Chef Recommended Recipes.

Reviews & Comments