پاپڑی
اجزاء:
•میدہ_____ 250گرام
•تیل_____ 5 گرام
•اجوائن_____ آدھ چائے کا چمچ
•زیرہ_____ آدھ چائے کا چمچ
•نمک_____ حسب ذائقہ
•تیل_____ فرائنگ کے لئے
ترکیب:
میدہ، تیل، اجوائن، زیرہ اور نمک کو ملاکر سخت آٹا گوندھ لیں۔
اب اسے پندرہ منٹ کے لیے رکھ دیں۔
پھر چھوٹے چھوٹے پیڑے بیل کر گرم تیل میں فرائی کر لیں۔
Posted By: samira, Islamabad
Add Your Recipe