سوس پین میں 2کھانے کے چمچے نوٹیلا اور 4/1کپ دودھ ڈال کر ہلکی آنچ پر پکائیں۔
اس دوران مسلسل چمچہ چلاتے رہیں۔یہاں تک کہ آمیزہ یکجان ہوجائے۔
آہستہ آہستہ 3/4کپ دودھ بھی شامل کردیں، جھاگ بن جائے تو سرونگ پیالیوں میں نکال کر حسبِ ضرورت مارنش میلوزسے گارنش کرلیں اور گرم گرم سرو کریں۔