پیاز کاٹ کر تیل میں فارائی کرلیں۔ پھر نکال کر دہی کے ساتھ بلینڈ کریں۔ پھر اس تیل میں گرم مصالہ ڈال کر اس کو فرائی کریں۔ اس میں قیمہ اور مصالہ ڈال کر اچھی طرح بھونیں اس کے بعد دہی ڈال کر مزید بھونیں۔ آخر میں ہری مرچ کاٹ کر ڈالیں اور لیمن جوس ڈال کر ایک منٹ پر دم پر رکھیں اور پھر چولھا بند کردیں. ہرے دھنیا سے گارنش کریں۔