Namak Paray Recipe in Urdu

Namak Paray
Recommended By Chef 00.30 To Prep
As Desired Servings 00.10 To Cook
Tips About Recipe 421 Views
0 Comments

نمک پارے

اجزاء:
•میدہ_____ 1کپ
•گھی(میلٹڈ) _____ 2کھانے کے چمچ
•نمک_____ 1چوتھائی چائے کا چمچ
•ذیرہ_____ 1چوتھائی چائے کا چمچ
•پانی_____ حسب ضرورت

ایک باؤل میں میدہ ،میلٹڈ گھی،نمک اور ذیرہِ ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔
اب پانی ڈال کر سخت ڈو گوندھ لیں اور 15-20منٹ سائیڈ پر رکھ دیں۔
ڈو کو دو برابر حصوں میں تقسیم کر لیں۔
ڈو کو بیل کر 1 سینٹی میٹر تک تک پتلا کر لیں۔
ڈ وکے چھوٹے چھوٹے چکور شکل کے پیسیز کاٹ لیں۔
پھر ایک برتن میں درمیانی تیز آنچ پر کھانے کا تیل گرم کریں ۔
اب نمک پارے ہلکی آنچ پر گولڈن براؤن ہونے تک فرائی کریں اور ٹھنڈا ہونے دیں۔
آپ فرائی کئے ہوئے نمک پارے ہوا بند جار میں سٹور بھی کر سکتے ہیں۔

Posted By: Ramsha, Multan

Find out the Namak Paray Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Snacks And Appetizers. Namak Paray is very famous in desi people. At KFoods you can find Namak Paray and all the urdu recipes in a very easiest way.

Namak Paray

Namak Paray in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Snacks And Appetizers.

مزید اسنیکس اینڈ اسٹارٹر ریسیپیز

Reviews & Comments

Leave Comment