اجزاء:
موز ریلا نزنبز کے اجزاء
موزریلا چیز-------------- 200گرام
نمک------------- حسبِ ذائقہ
میدہ -------------ایک پیالی
کالی مرچ---------- پسی ہوئی آدھا چائے کا چمچ
اجوائن-------------- آدھا چائے کا چمچ
تھائم---------------- پسی ہوئی آدھا چائے کا چمچ
کوکنگ آئل----------- حسب ِ ضرورت
چکن مٹر سوپ کے اجزاء
چکن---------- ایک پیالی
مٹر---------- ایک پیالی
نمک ----------------حسبِ ذائقہ
کچلا ہوا لسہن----------- آدھا چائے کا چمچ
یخنی----------- تین سے چار پیالی
سویا سوس---------------- ایک کھانے کا چمچ
سرکہ---------- ایک چائے کا چمچ
کالی مرچ------------- آدھا چائے کا چمچ
کارن فلار------------ ایک سے ڈیڑھ کھانے کا چمچ
کوکنگ آئل--------------- ایک کھانے کا چمچ