ایک ساس پین میں دودھ ڈال کر پکنے رکھ دیں پھر ڈبے پر دی گئی ہدایت کے مطابق پڈنگ تیار کریں۔
سانچے میں پہلے چاکلیٹ چپس ڈالیں
پڈنگ کی آدھی مقدار شامل کرئیں۔
باقی بچی ہوئی پڈنگ میں کافی،چاکلیٹ اور فریش کریم ڈال کر اچی طرح ملائیں اور دوسری تہ لگائیں اور سیٹ ہونے کے لیے فریج میں رکھ دیں۔
پڈنگ سیٹ ہونے کے بعد سانچے سے نکالیں اور خوب صورتی سے سجا کر پیش کریں۔