اجزاء:
آلو------------- 4عدد
میدہ----------- ایک کھانے کا چمچہ
کارن فلور------------ ایک کھانے کا چمچہ
لہسن----------- (چوپ کیا ہوا) ایک چائے کا چمچہ
سویا ساس--------- ایک کھانے کا چمچہ
سفید سرکہ---------- ایک کھانے کا چمچہ
چینی----------- 1/4چائے کا چمچہ
شملہ مرچ------------ (چوپ کی ہوئی) ایک عدد
پیاز----------- (باریک کٹی ہوئی) ایک عدد
ہری مرچیں------------ (لمبائی میں کٹی ہوئی) 6عدد
کٹی ہوئی لال مرچ--------- ایک چائے کا چمچہ
ٹماٹو کیچپ-------------- 2چائے کے چمچے
کارن فلور---------- (پانی میں گھلا ہوا) ایک چائے کا چمچہ
نمک---------- حسبِ ذائقہ
تیل----------- تلنے کے لئے اور 2کھانے کے چمچے