پہلے ایک سے دو عدد فریش میلن کے کیوبز کاٹ لیں ۔بلینڈر میں تین سے چار کھانے کے چمچے شوگر سیرپ ،فریش میلن کے کیوبز ،ایک کھانے کا چمچہ لیموں کا رس اور حسب ذائقہ آئس کیوبز ڈال کر بلینڈ کر لیں ۔اب اسے سرونگ گلاس میں ڈال کر آدھا کپ کریم سے گارنش کر کے سرو کریں ۔