لوکاٹ کو دھو کر اچھی طرح چھیل لیں۔
پھر اس کو بلینڈر میں ڈالیں اور ساتھ ہی اس میں چینی اور تھوڑا سا پانی شامل کر کے مکس کرلیں۔
پھر اس کو ایک گلاس میں نکالیں۔
اور اوپر سے سوڈا ڈرنک ڈال دیں۔
لیجیے تیار ہوگیا آپ کا مزیدار لوکاٹ سوڈا شربت۔
اس پر تھوڑا سا لیموں کا رس ڈال کر سروو کیجیے