اجزاء:
چھلے لال کدو----------------(کیوبز) 2/1کلو
کٹی پیاز-------------------- ایک عدد
کٹا لہسن-------------- 2کھانے کے چمچے
ٹماٹر کا پیسٹ---------------------- ایک کپ
ادرک لہسن کا پیسٹ------------------ ایک کھانے کا چمچہ
پسا ثابت دھنیا--------------- ایک چائے کا چمچہ
پسا زیرہ------------ ایک چائے کا چمچہ
پسا گرم مصالحہ-------------- ایک چائے کا چمچہ
کُٹی کالی مرچ---------- ایک چائے کا چمچہ
ہرا دھنیا-------------- 2/1گٹھی
دہی------------- 2/1پیالی
تیل-------------- حسبِ ضرورت
نمک----------------- حسبِ ذائقہ