Kazandibi Recipe in Urdu

Kazandibi

کزاندیبی

اجزاء:
دودھ…. 1کپ
کارن فلار…. آدھ کپ
چاولوں کا آٹا…. آدھ کپ
ونیلا ایسنز…. 1چائے کا چمچ
انڈے کی زردی…. 1عدد
دودھ…. 5کپ
کاسٹر شوگر…. 1اور آدھ کپ
مکھن…. 2-3کھانے کے چمچ
کاسٹر شوگر…. 3-4کھانے کے چمچ
ایک باؤل کارن فلار،چاولوں کا آٹا اور دودھ ڈال کراچھی طرح مکس کرلیں۔
اب ایک پین میں دودھ گرم کر کے اس میں کاسٹر شوگر اور تھوڑی تھوڑ ی کر کے انڈے کی زردی ڈال کر اچھی طرح مکس کرتے جائیں۔
پھر اس میں ونیلا ایسنز ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔
اب اس میں تھوڑ اتھوڑا کرکے کارن فلار مکسچر ڈالیں اور گاڑھا ہونے تک ہلاتے جائیں۔
پھر ایک پین میں مکھن اور کاسٹر شوگر ڈال کر چولہے پر رکھ دیں اور چینی پگھلنے دیں۔
اب اس میں تیار کیا ہوا مکسچرڈالیں اور مکس کریں ۔
پھر تیار کئے ہوئے مکسچر کی دوبارہ لئیر بنائیں اور تیز آنچ پرچار سے پانچ منٹ پکنے دیں۔
اب اسے چار سے پانچ گھنٹے کے لئے فریج میں رکھ دیں۔
پستہ کے ساتھ گارنش کر کے سرو کر یں۔

Posted By: Ashhad, karachi

Find out the Kazandibi Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Ice Cream & Deserts. Kazandibi is very famous in desi people. At KFoods you can find Kazandibi and all the urdu recipes in a very easiest way.

Kazandibi

Kazandibi in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Ice Cream & Deserts.

مزید آئسکریم, سوئیٹ ڈیشز ریسیپیز

Reviews & Comments (1)

very delicious recipe.. Lahore

Feb 10, 2020 Tehmina jafar

Leave Comment