ایک پین میں کھویا ڈال کر اس کو چار سے پانچ منٹ تک اچھی طرح پکالیں اور چمچ چلاتیں رہے۔
اب اس میں چینی ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں جب تک پگھل نہ جائے۔
اب اس میں الائچی کے بیج ڈال کر پکائیں۔
پھر اس کو ٹھنڈا کرکے بادام، پستے اور چاندی کے ورق سے گارنش کرلیں۔
جم جائے تو اس کے پیسز کرکے سرو کریں۔